Results 1 to 4 of 4

Thread: فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

    فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف
    لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ایپ فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین فیس بک سے تصاویر، ویڈیوز سمیت دیگر ڈیٹا کو دوسری ایپس پر براہ راست شیئر کر سکیں گے۔

    غیرملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق پہلے مرØ+لہ میں صارفین فیس بک تصاویر اور ویڈیوز Ú©Ùˆ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ فوٹوز پر شیئر کر سکیں Ú¯Û’ØŒ فیس بک ڈیٹا Ú©Û’ Ù…Ø+فوظ ٹرانسفر Ú©Û’ لئے انکرپشن کا استعمال کرے گا جسکی وجہ سے صارفین Ú©Ùˆ ٹرانسفر Ú©Û’ وقت پاس ورڈ درکار ہوگا۔
    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک کے نئے فیچر کا تجربہ سب سے پہلے آئر لینڈ کے صارفین کریں گے، 2020ء کے پہلے چھ ماہ میں دنیا بھر کے صارفین فیس بک کے نئے فیچر کا استعمال کر سکیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے نئے فیچر کو ڈیٹا پورٹیبلٹی کہا جاتا ہے۔
    2gvsho3 - فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

    2gvsho3 - فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •